Peace talks between USA and Taliban is a victory of Imran Khan's stand on Afghan issue
وزیر اعظم عمران خان کا ہمیشہ یہ موقف رہا ھے کہ افغانستان کے تنازعہ کا حل صرف طالبان سے مزکرات کے زریعے ہی سے ممکن ھے۔ اس کا کوئی ملٹری حل نہیں ھے۔ صرف مزکرات ہی اس خطے کے لیے ترقی اور خوشحالی کا راستہ کھول سکتے ھہیں۔ آخر کار دنیا نے ان کا یہ موقف تسلیم کیا اور امریکہ اور طالبان کے درمیان دوہا (قطر) میں مزکرات شروع ھوئے ۔
0 Comments